حضور پاک ﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے آپ کس قوم میں پیدا ہوئے وہ ضروری نہیں: بالی وڈ اداکارہ

پاکستان خبریں خبریں

حضور پاک ﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے آپ کس قوم میں پیدا ہوئے وہ ضروری نہیں: بالی وڈ اداکارہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

یہ سچ ہے میں ہندو گھر میں پیدا ہوئی تھی اور یہ بھی سچ ہے میں نے ایک مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے: سوارا بھاسکر

یہ سچ ہے کہ میں ہندو گھر میں پیدا ہوئی تھی اور یہ بھی سچ ہے میں نے ایک مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے: سوارا بھاسکر— فوٹو:فائل

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے مسلمان شوہر فہد احمد نے مہاراشٹرا کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر حصہ لیا ہے اور آج ریاستی اسمبلی کیلئے پولنگ ہوئی۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے مسلمان شوہر پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’میں نے سنا ہے اور طرح طرح کے الزامات مجھ پر لگے ہیں جنہیں قبول کرنے آئی ہوں اور یہ سچ ہے کہ میں ہندو گھر میں پیدا ہوئی تھی اور یہ بھی سچ ہے میں نے ایک مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں جاکر رویا: شاہ رخ کا انکشاففلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں جاکر رویا: شاہ رخ کا انکشافاگر آپ کبھی ناکام ہوجائیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کی جاب یا آپ کا کام غلط ہے: بالی وڈ اسٹار کی تقریب میں گفتگو
مزید پڑھ »

'یہ میرا شو ہے'، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟'یہ میرا شو ہے'، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟حال ہی میں ہانیہ عامر کو کینیڈا میں ہونے والے بالی وڈ گلوکار بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے
مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمتامریکا کی پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمتپاک بھارت تعلقات پر ہمارے لئے درمیان میں آنے کیلئے کچھ نہیں ہے
مزید پڑھ »

لیلیٰ زبیری کو بالی وڈ کے کس لیجنڈ اداکار نے فلم میں کام کی پیشکش کی؟لیلیٰ زبیری کو بالی وڈ کے کس لیجنڈ اداکار نے فلم میں کام کی پیشکش کی؟جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں پاکستان کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے بطور مہمان شرکت کی
مزید پڑھ »

بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑابالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید پڑھ »

سلمان، عامر اور اجے دیوگن کی وجہ سے میرا کیرئیر متاثر ہوا: چنکی پانڈےسلمان، عامر اور اجے دیوگن کی وجہ سے میرا کیرئیر متاثر ہوا: چنکی پانڈےمیں نے ایک ایسے وقت میں بالی وڈ میں قدم رکھا جب ہر طرف ستاروں کی روشنی پھوٹ رہی تھی: بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 20:49:16