بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑا

Bollywood خبریں

بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا

بالی وڈ میں اسٹار کڈز یعنی بڑے اداکاروں کے بچے تو بچپن سے ہی عیش وعشرت کی زندگی بسر کررہے ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی اداکار ہوتے ہیں جو سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں ہوتے۔ چھوٹے علاقوں سے ممبئی آنے اور پھر بالی وڈ فلموں میں اداکاری کے خواب دیکھنے والے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار اپنے حالات تبدیل کرنے لیے کافی جتن کرتے ہیں۔اپنی محنت سے بالی وڈ میں پہچان بنانے والے ایسے ہی ایک اداکار وکرانت میسی ہیں جنہوں نے مرزا پور، اور پھر 12th Fail جیسی کامیاب فلم میں جاندار اداکاری کرکے سب کے دل جیتے اور شہرت کی بلندی پر پہنچے۔ وکرانت میسی نے 12th Fail جیسی کامیاب فلم میں جاندار اداکاری کرکے سب کے دل جیتے اور شہرت کی بلندی پر پہنچے—فوٹو: فائلبھارتی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے وکرانت میسی نے بچپن میں اپنے والدین کو پیش مالی پریشانی کا ذکر بھی کیا۔ وکرانت نے بتایا کہ میں نے زندگی میں کافی نشیب و فراز دیکھے، ہم اچھی بھلی زندگی بسر کررہے تھے کہ اچانک ایک خاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔بالی وڈ کا کون سا اداکار امیر ہونے کے باوجود انتہائی سادہ زندگی کو ترجیح دیتا ہے؟ انہوں نے ماضی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ جب میں نے کمانا شروع کیا تومیرے پاس 5 ہزار روپے اکھٹے ہوئے، میں نے دوستوں کے ساتھ گووا گھومنے کا منصوبہ بنایا اور ہم نکل پڑے۔ وکرانت نے بتایا کہ ہم سب ایک ہوٹل میں ٹھہرے، ٹرپ کے آخری دن جب کمرا خالی کرنا تھا تو ہمارے پاس اس کا بل ادا کرنے کے پیسے نہیں تھے، میرے پاس ایک موبائل فون تھا اور اسے میں نے فروخت کر دیا تاکہ بل کی ادائیگی کرسکیں۔.

بالی وڈ میں اسٹار کڈز یعنی بڑے اداکاروں کے بچے تو بچپن سے ہی عیش وعشرت کی زندگی بسر کررہے ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی اداکار ہوتے ہیں جو سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں ہوتے۔ چھوٹے علاقوں سے ممبئی آنے اور پھر بالی وڈ فلموں میں اداکاری کے خواب دیکھنے والے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار اپنے حالات تبدیل کرنے لیے کافی جتن کرتے ہیں۔اپنی محنت سے بالی وڈ میں پہچان بنانے والے ایسے ہی ایک اداکار وکرانت میسی ہیں جنہوں نے مرزا پور، اور پھر 12th Fail جیسی کامیاب فلم میں جاندار اداکاری کرکے سب کے دل جیتے اور شہرت کی بلندی پر پہنچے۔ وکرانت میسی نے 12th Fail جیسی کامیاب فلم میں جاندار اداکاری کرکے سب کے دل جیتے اور شہرت کی بلندی پر پہنچے—فوٹو: فائلبھارتی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے وکرانت میسی نے بچپن میں اپنے والدین کو پیش مالی پریشانی کا ذکر بھی کیا۔ وکرانت نے بتایا کہ میں نے زندگی میں کافی نشیب و فراز دیکھے، ہم اچھی بھلی زندگی بسر کررہے تھے کہ اچانک ایک خاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔بالی وڈ کا کون سا اداکار امیر ہونے کے باوجود انتہائی سادہ زندگی کو ترجیح دیتا ہے؟ انہوں نے ماضی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ جب میں نے کمانا شروع کیا تومیرے پاس 5 ہزار روپے اکھٹے ہوئے، میں نے دوستوں کے ساتھ گووا گھومنے کا منصوبہ بنایا اور ہم نکل پڑے۔ وکرانت نے بتایا کہ ہم سب ایک ہوٹل میں ٹھہرے، ٹرپ کے آخری دن جب کمرا خالی کرنا تھا تو ہمارے پاس اس کا بل ادا کرنے کے پیسے نہیں تھے، میرے پاس ایک موبائل فون تھا اور اسے میں نے فروخت کر دیا تاکہ بل کی ادائیگی کرسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیابالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دینمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
مزید پڑھ »

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلامدنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلاماس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ کا پورٹریٹ تیار کیا تھا جسے اے آئی گاڈ کا نام دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیمیرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ (پانی کا زیادہ استعمال) اور صفائی کا خیال رکھنا ہے: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرلمہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرلمہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-19 05:54:24