دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

Robot خبریں

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ کا پورٹریٹ تیار کیا تھا جسے اے آئی گاڈ کا نام دیا گیا۔

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔

یہ پینٹنگ ایک امریکی نیلام گھر نے 10 لاکھ 8 ہزار ڈالرز میں نیلام کی، حالانکہ پہلے خیال کیا جا رہا تھا کہ یہ ایک لاکھ 20 سے ایک لاکھ 80 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگی۔ یہ پینٹنگ 7 فٹ بڑی ہے اور روبوٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور کمپیوٹنگ ٹیکنالوجیز میں ایلن تورنگ کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

اس روبوٹ کی آنکھوں میں کیمرے نصب ہیں جبکہ ہائیڈرولک ہاتھوں سے وہ اپنی مرضی سے کچھ بھی پینٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ڈا کے اندر موجود اے آئی لینگوئج ماڈل اسے لوگوں سے رابطہ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے بلکہ اس کی مدد سے یہ روبوٹ شاعری بھی کرسکتا ہے۔یہ روبوٹ دیکھنے میں کسی خاتون کی طرح ہے اور اسے دنیا کے چند ایڈوانسڈ روبوٹس میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے Aidan Meller نے اس روبوٹ کو 2019 میں تیار کیا تھا۔سیلابی لہروں سے بہہ کر انڈرپاس میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیارپہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیاراس پینٹنگ کو نومبر 2024 میں کروڑوں روپوں میں نیلام کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا ائیرپورٹ جسے جدید ٹیکنالوجی سے پاسپورٹ فری بنا دیا گیادنیا کا پہلا ائیرپورٹ جسے جدید ٹیکنالوجی سے پاسپورٹ فری بنا دیا گیادنیا میں پہلی بار ایک ائیر پورٹ میں مسافر محض 10 سیکنڈ میں امیگریشن کے تمام مراحل سے گزر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

امیتابھ اور ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیےامیتابھ اور ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیےامیتابھ بچن نے ایک ہی پروجیکٹ میں متعدد جائیدادیں پہلی بار نہیں خریدی ہیں
مزید پڑھ »

’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہارا ہوا امیدوار صدر منتخب ہوا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: رپورٹپاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: رپورٹرپورٹ کےمطابق دنیا میں غربت کی شرح میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، دنیا کی ایک اعشاریہ ایک ارب آبادی غربت کا شکار ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:11:47