دنیا میں پہلی بار ایک ائیر پورٹ میں مسافر محض 10 سیکنڈ میں امیگریشن کے تمام مراحل سے گزر سکتے ہیں۔
اگر آپ بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ائیرپورٹ پر پاسپورٹ، شخصیت کی تصدیق اور دیگر مراحل کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر امیگریشن اینڈ چیک پوائنٹس اتھارٹی کی جانب سے 24 اکتوبر کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ 30 ستمبر سے چانگی ائیرپورٹ کے چاروں ٹرمینلز میں پاسپورٹ فری کلیئرنس سسٹم کا مکمل اطلاق ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملک کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بن گیاپاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک اہم منصوبے نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملک کا سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے۔ یہ ائیرپورٹ گوادر بندرگاہ سے 26 کلومیٹر کے فاصلے پر گوردانی ایریا میں تعمیر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق بیان پر معذرت کرلیمیں امن پھیلاتا ہوں، میری بات سے پاکستانی بھائیوں کو تکلیف ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں، ہمارا اصل مقصد جنت کا پاسپورٹ کا حصول ہے دنیاوی پاسپورٹ نہیں: اسلامی اسکالر
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پوسٹ، ٹی وی اور گاڑیوں کے میٹرز، اسرائیل نے حزب اللہ قیادت کو کیسے تلاش کیا؟ برطانوی اخبار کے انکشافاتگزشتہ کچھ سالوں میں اسرائیل نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے حزب اللہ رہنماؤں کا ڈیٹا اکٹھا کیا: فنانشل ٹائمز
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےانگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا
مزید پڑھ »
ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگطیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو متبادل ذریعے سے منزل تک پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »