میرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ (پانی کا زیادہ استعمال) اور صفائی کا خیال رکھنا ہے: بالی وڈ اداکارہ
میرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ اور صفائی کا خیال رکھنا ہے: بالی وڈ اداکارہ/ فائل فوٹوخوبصورت جِلد کی خواہش ہر خاتون کو ہوتی ہے جس کیلئے وہ کافی جتن کرتی ہیں اور جب بات کی جائے بالی وڈ کی تو اس کی حسینہ ایشوریا رائے کی خوبصورت جِلد کے انڈسٹری میں چرچے ہیں اس لیے ان کے مداح بھی ان کی حسین جِلد کا راز جاننے میں لگے رہتے ہیں۔’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا نے ایک انٹرویو میں اپنی...
اداکارہ نے کہا کہ 'ہم سب وقت کے خلاف دوڑ رہے ہیں، ایسے میں خود کو جاننا اور خوش رہنا ضروری ہے، آپ کو اٹھنا ہوگا اور دن کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا‘۔ ایشوریا نے بتایا کہ میرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ اور صفائی کا خیال رکھنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکن کو خشکی سے بچا کر موئسچرائز کرنا بھی ضرروی ہے، جِلد کو موئسچرائز رکھنا زندگی کا ایک حصہ بن گیا ہے، میں کہیں بھی کیوں نہ جاؤں اپنی جِلد کو موئسچرائز رکھتی ہوں کیونکہ دن کے آغاز اور اختتام پر جِلد کو موئسچرائز کرنا لازم ہوگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے گھنے بالوں کا راز بتا دیاحال ہی میں اداکارہ نے جیو کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ سے لمبے بالوں کا راز پوچھا
مزید پڑھ »
خوبصورتی کی دیوی کی سالگرہ، ایشوریہ کتنے برس کی ہوگئیں؟ایشوریا رائے اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں مگر دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بن کر اُبھریں
مزید پڑھ »
طلاق کی خبریں: ابھیشیک کی اپنی دوسری شادی کیلئے ماضی کی ٹوئٹ وائرلبھارتی میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی وجہ اداکارہ نمرت کور اور ابھیشیک کا غیر مینہ ازدواجی تعلق قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
صدر مملکت آصف زرداری کے پیر میں چوٹ کے باعث دورہ چین مؤخروزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے نے دورے کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
انسٹا پر 14 ملین فولورز رکھنے والی ایشوریا کس ایک شخصیت کو فولو کرتی ہیں؟ایشوریا نے جب انسٹاگرام جوائن کیا تو چند ہی گھنٹوں میں ان کے فولورز کی تعداد لاکھوں ہوگئی تھی
مزید پڑھ »