ایشوریا رائے اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں مگر دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بن کر اُبھریں
سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ایشوریہ رائے آج یکم نومبر 2024 کو اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
یکم نومبر1973کو بھارتی ریاست کرناٹکہ کے شہرمنگلور میں ایک عام سے گھرانے میں پیدا ہونے والی ایشوریا نے 1994 میں دنیا کی خوبصورت ترین خاتون یعنی مس ورلڈ کا تاج پہنا اور آج بھی دنیا ان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہے۔ اپنے کیرئیر کے انتخاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے ایک پرانے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں اور پڑھائی میں بہت اچھی تھیں تاہم کالج کے دنوں ایک فیشن فیچر کیلئے منتخب ہونے کے بعد ان کا فیشن کی دنیا کا سفر شروع ہوا جس کے بعد وہ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بن کر اُبھریں۔اس بعد ایشوریہ نے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں، ایشوریہ رائے کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 3 دہائیاں گزر چکی ہیں تاہم ان کی لیگیسی آج بھی برقرار ہے۔خوبصورتی کی دیوی پکاری جانے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
مزید پڑھ »
انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟سپریم کورٹ کے ججز کی لائبریری میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کا نیا مجسمہ پہلے کی طرح سفید تو ہے لیکن اس نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ممبئی میں سری دیوی چوک کا افتتاح، بونی کپور اور خوشی کپور کا خراج عقیدتسری دیوی کی آخری کامیاب فلم 2017 کی 'مام' تھی جس میں نوازالدین صدیقی نے بھی اداکاری کی تھی
مزید پڑھ »
’’میرے دکھ میرے ہیں...‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرلایشوریہ رائے اپنی زندگی کو اپنی ذات کی حد تک رکھنا چاہتی ہیں
مزید پڑھ »
اپنی خوشی بتا نہیں سکتا، یہ ہر کرکٹر کا خواب ہوتا ہے کہ پاکستان کیلئے کھیلے: کامران غلاممجھے ڈومیسٹک کرکٹ نے بہت مدد کی ہے، چودہ پندرہ برس کی محنت ہے: کرکٹر
مزید پڑھ »
بشنوئی گینگ کی دھمکیاں، سلمان کی سابقہ بھابھی اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے فکرمند ہوگئیںیہ معاملہ اس وقت مزید سنجیدہ ہوگیا جب گزشتہ دنوں بشنوئی گینگ نے ممبئی میں معروف سماجی اور سیاسی رہنما بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی
مزید پڑھ »