مجھے ڈومیسٹک کرکٹ نے بہت مدد کی ہے، چودہ پندرہ برس کی محنت ہے: کرکٹر
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا کہنا ہے کہ اپنی خوشی بتا نہیں سکتا، یہ ہر کرکٹر کا خواب ہوتا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلے۔
ملتان ٹیسٹ میں کامران غلام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کے لیے ڈیبیو کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ ڈیبیو کرنے والے بیٹر کا کہنا تھا کہ میں فٹنس ٹیسٹ کے لیے آیا، خواہش تھی اس بار نام آئے، جب نام آیا تو بہت خوشی ہوئی، سب سے پہلے بھائیوں کو اور گھر میں بتایا تو وہ بھی بہت خوش تھے، مجھے ڈومیسٹک کرکٹ نے بہت مدد کی ہے، چودہ پندرہ برس کی محنت ہے۔پوسٹ میں لکھاگیاکہ چھٹے روز کے لیے تیار ہو رہے ہیں، بعد میں چھٹے روز کو کاٹ کر ڈے ون لکھ دیا گیا
کامران غلام نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ہر طرح کے بولرز اور کنڈیشنز میں کھیل کر تجربہ آ جاتا تھا، میں کلب کی سطح پر بھی چیلنج سمجھ کر کھیلتا تھا اور مجھے تھا کہ پاکستان کے لیے نام آئے گا، اظہر محمود نے مجھے بتایا کہ میں ڈیبیو کر رہا ہوں تو خوشی ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اس دن کا بہت انتظار کیا ہ،ے ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ ڈریم ڈیبیو ہو، میں چاہتا ہوں کہ یادگار ڈیبیو ہو، نوجوانوں کو یہی پیغام ہے کہ مایوس نہ ہوں دل لگا کر محنت کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقانالیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن چوری کر لیے جاتے ہیں، اب لیڈر شپ کا امتحان ہے کہ ملک چلانا ہے کہ نہیں: سربراہ عوام پاکستان پارٹی
مزید پڑھ »
اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہوایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، وہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے دفاع اور دشمن کو جواب دینے کیلئے ہر حد تک جا سکتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا بیان
مزید پڑھ »
جے یوآئی کے رہنما نےآئینی ترامیم پر حکومت سے کی گئی بات چیت کی اہم تفصیلات بیان کردیںاگر کوئی سمجھے کہ ہم اُس کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے یا کوئی سمجھے کہ ہم حکومت میں ہوں گے تو یہ درست نہیں ہے: سینیٹر کامران مرتضیٰ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہہماری نجات کیلئے امریکا کا کردار اہم ہے، لبنان خود سے لڑائی ختم نہیں کر سکتا، ماضی کی مایوسیوں کے باوجود امریکا کی مدد درکار ہے: عبداللہ بو حبیب
مزید پڑھ »
والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردیعدالتی فیصلے واضح ہیں کہ پارلیمنٹ کی دانش کا جائزہ نہیں لیا جا سکتا، الیکشن کمشین
مزید پڑھ »