سپریم کورٹ کے ججز کی لائبریری میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کا نیا مجسمہ پہلے کی طرح سفید تو ہے لیکن اس نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
انڈیا میں وکلا کی تنظیم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں حال ہی میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کے نئے مجسمے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
اس کے دائیں ہاتھ میں پہلے ہی کی طرح انصاف کا ترازو بھی ہے لیکن دوسرے ہاتھ میں تلوار کی بجائے انڈیا کا آئین ہے۔ ’نئے مجسمے میں ترازو انصاف کے عمل میں توازن اور غیر جانبداری کی علامت ہے تو وہیں پرانے مجسمے کی تلوار جو سزا کی علامت تھی، اسے ہٹا کر آئین کی کتاب دکھائی گئی۔‘’انصاف اندھا نہیں ہوتا‘ شیو سینا کے رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت نے نئے مجسمے کی آنکھوں سے پٹی اور ہاتھ سے تلوار ہٹانے کے بارے میں سوال کرتے ہوئے اسے ’بی جے پی اور آر ایس ایس کا پراپیگنڈہ‘ قرار دیا۔
معروف صحافی سدھارت وردھراجن نے بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ میں نصب مقامی طرز کے انصاف کے مجسموں کی تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ لیڈی جسٹس ایک یورپی تصور ہے اور اس میں کوئی ہرج نہیں کہ اس کی جگہ مقامی مجسمے تعمیر کیے جائیں لیکن اس میں مقامی جمالیاتی حس کا لحاظ رکھا جانا چاہیے۔‘ قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹوچیف جسٹس کی تعیناتی، آئینی بینچ اور سود کے خاتمے سمیت 26ویں آئینی ترمیم کن اُمور کا احاطہ کرتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوہر کی موت کے باوجود ریکھا نے مانگ سے سندور کیوں نہیں ہٹایا؟ اداکارہ نے وجہ بتادیحال ہی میں بالی وڈ ڈیزائنر مہیش ملہوترا کے اسٹور کی لانچنگ کی تقریب میں ایک بار پھر ریکھا کو آف وائٹ ساڑھی پر سندور لگائے دیکھا گیا
مزید پڑھ »
میریٹل ریپ: انڈیا میں بیویوں کے ریپ پر مردوں کو سخت سزائیں دینے کی مخالفت کیوں؟انڈین حکومت نے سپریم کورٹ میں میریٹل ریپ یعنی ’شوہر کے ہاتھوں ریپ‘ کو جرم قرار دیے جانے اور اس پر کڑی سزاؤں کی درخواست کی مخالفت کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ان معاملوں میں ریپ مخالف قوانین کا استعمال ’ضرورت سے زیادہ سخت‘ ہوگا۔
مزید پڑھ »
کولڈ پلے کے کانسرٹ کی ٹکٹوں کی انڈیا میں لاکھوں میں ری سیل کیوں؟برطانوی راک بینڈ اگلے سال ممبئی میں اپنے میوزک آف دی سفیئرز ورلڈ ٹور کے تین شوز کرنے کے لیے تیار ہے اور ان شوز کے ٹکٹ فروخت کرنے کے مجاز پلیٹفار بک مائی شو (بی ایم ایس) پر ان کے ٹکٹ منٹوں میں فروخت ہونے کے بعد ٹکٹوں کو دوبارہ فروخت کرنے والے پلیٹ فارمز پر انھیں منھ مانگے داموں فروخت کیا جا رہا...
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
عمران کے سیل میں مکمل اندھیرا اور وہ قید تنہائی میں ہیں: جمائماپاکستانی حکام نے اہلخانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جب کہ تمام عدالتی کارروائیاں ملتوی کر دی گئی ہیں: ایکس پر بیان
مزید پڑھ »
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »