شوہر کی موت کے باوجود ریکھا نے مانگ سے سندور کیوں نہیں ہٹایا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

Bollywood خبریں

شوہر کی موت کے باوجود ریکھا نے مانگ سے سندور کیوں نہیں ہٹایا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں بالی وڈ ڈیزائنر مہیش ملہوترا کے اسٹور کی لانچنگ کی تقریب میں ایک بار پھر ریکھا کو آف وائٹ ساڑھی پر سندور لگائے دیکھا گیا

اداکارہ ریکھا کو پہلی مرتبہ 1980 میں رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی پر سندور لگائے دیکھا گیا تھا : بھارتی میڈیا/فوٹوفائل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا کو پہلی مرتبہ 1980 میں رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی پر سندور لگائے دیکھا گیا تھا، اس شادی میں بگ بی امیتابھ بچن اور جیا بچن سمیت کپور خاندان کے افراد بھی ریکھا کا سندور دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔کون سے معروف اداکار کی والدہ نے ریکھا کو 'چپل' سے مارنے کی کوشش کی تھی؟

بھارتی میڈیا کے مطابق 1982 میں ریکھا کو جب فلم ’امراؤ جان‘ میں بہترین اداکاری کیلئے بیسٹ ایکٹریس کے ایوارڈ سے نوازا گیا تو ان سےسوال پوچھا گیا کہ آپ کی مانگ میں سندور کیوں ہے؟ جس پر ریکھا نے بتایا تھا کہ ’میرا تعلق جس شہر سے ہے وہاں سندور لگانا فیشن ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیکرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
مزید پڑھ »

سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادیسوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادیرواں برس جون میں سوناکشی اور ظہیر نے ممبئی میں گھر پر منعقدہ تقریب میں رجسٹرڈ میرج کی تھی۔
مزید پڑھ »

جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیاجے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیااداکارہ نے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی، منتظمین کا دعویٰ
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے اپنی بیماری سے متعلق اہم انکشاف کردیاعالیہ بھٹ نے اپنی بیماری سے متعلق اہم انکشاف کردیابیماری کی وجہ سے میک اپ سیٹ پر زیادہ وقت نہیں گزار سکتی، اداکارہ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرمخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:29:15