رواں برس جون میں سوناکشی اور ظہیر نے ممبئی میں گھر پر منعقدہ تقریب میں رجسٹرڈ میرج کی تھی۔
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال سے زائد عرصے تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کا فیصلہ کیا تھا۔
اس حوالے سے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سوناکشی سنہا نے کھل کر بات کی اور ظہیر اقبال سے اپنے رشتے کو خفیہ رکھنے کی وجہ نظر کو قرار دیا۔ اداکارہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری ملاقات ہوئی اور ہمیں پیار ہوگیا، ہم باہر ملنے لگے، مجھے بہت جلد احساس ہو گیا تھا کہ یہ مستقل ہے لیکن ظہیر نے فیصلہ کرنے میں وقت لیا اور پھر اس فیصلے کے بعد عوامی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ سامنے آنا ہمارے لیے آسان ہوگیا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھر سے زیادہ سستا ہونے پر ایک جوڑے نے پورا جزیرہ خرید لیاامریکا سے تعلق رکھنے والے اولیور رسل اور ان کی ڈچ گرل فرینڈ نے ایسا کیا۔
مزید پڑھ »
ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظمنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
انسانوں کے زیرآب رہنے کا سائنس فکشن خیال حقیقت بننے کے قریببرطانیہ سے تعلق رکھنے والی کمپنی ڈیپ 'انسانوں کو مچھلی' بنانا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لیبلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند 6 بار قومی چیمپیئن بھی رہے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »