برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کمپنی ڈیپ 'انسانوں کو مچھلی' بنانا چاہتی ہے۔
ویسے تو انسانوں کے لیے پانی کے اندر رہنا ناممکن لگتا ہے مگر ایک کمپنی اس سائنس فکشن خیال کو حقیقت بنانا چاہتی ہے۔یہ کمپنی سینیٹینل سسٹم نامی ایسا زیرآب رہائشی و تحقیقی مرکز بنایا چاہتی ہے جہاں لوگ پانی کے اندر 200 میٹر گہرائی میں ایک ماہ تک رہ سکیں اور کام کرسکیں گے۔سینیٹینل سسٹم ایک دوسرے سے جڑے موڈیولز پر مشتمل ہوگا جن کو سمندر کے اندر مختلف طرح کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
کمپنی کو توقع ہے کہ اس مرکز میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی طرح ہر وقت انسان رہ سکیں گے بس فرق یہ ہوگا کہ یہ خلا کی بجائے سمندر کے اندر ہوگا۔12 بائی 7.5 میٹر حجم کے اس مرکز میں 3 افراد ایک ہفتے کے زیرآب رہ سکیں گے اور یہ 2025 کے شروع میں برطانیہ میں سمندر کے نیچے جانے کے لیے تیار ہوگا۔ابھی دنیا میں صرف ایک زیرآب تحقیقی مرکز کام کر رہا ہے جسے فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے چلایا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشافسائنس دانوں نے مکڑی کے رویے کا مشاہدہ کرنے کے لئے فیلڈ اسٹڈیز کیں
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »
ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: پزشکیانخارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے: ایرانی صدر کا کابینہ کے ہمراہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے پہلی ملاقات کے موقع پر اظہار خیال
مزید پڑھ »
پچوانہ سے پاکستان تکپچوانہ آزاد کشمیر کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا نام ہے جو ڈڈیال کے قریب ہے وہاں کے...
مزید پڑھ »
جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے تحقیق کے لیے450 سے زائد مردار انفرادی جانوروں کے نمونے اکٹھے کیے
مزید پڑھ »
کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںاب میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو سزا دیے بغیر چھوڑنے کے حق میں نہیں: کملا ہیرس کا ٹم والز کے ہمراہ مشترکہ انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »