سائنس دانوں نے مکڑی کے رویے کا مشاہدہ کرنے کے لئے فیلڈ اسٹڈیز کیں
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشافلاہور میں اسکول ٹائم و چھٹی کے اوقات میں اضافی نفری تعیناترونالڈو نے یوٹیوب پر سبسکرائبرز اور ویوز کا ریکارڈ بنا ڈالاایم پاکس: تعارف، احتیاطی تدابیر اور علاجایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیںکو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویورجگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے ہیں، جس میں نر ملٹی پلس فلیش اور مادہ سنگل پلس کا استعمال کرتی...
تحقیق میں معلوم ہوا کہ آرینیئس وینٹریکوسس نامی یہ مکڑی اپنے جال میں پھنسے نر جگنوؤں کو دوسرے جگنوؤں کو پکڑنے کے لئے مادہ کی طرح چمکنے کی نقل کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ جریدے کرنٹ بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ نتائج کے مطابق پھنسے ہوئے نر جگنو جھوٹے سگنل نشر کرتے ہیں جو زیادہ سے زیادہ نر جگنوؤں کو ویب پر راغب کرتے ہیں۔
یہ تحقیق اس وقت شروع ہوئی جب چین کی ہواژونگ ایگریکلچرل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سنہوا فو نے کھیت میں نر جگنوؤں کو مکڑیوں کے جال میں پھنسا ہوا دیکھا۔ اس نے محسوس کیا کہ وہاں شاذ و نادر ہی کوئی مادہ جگنو موجود تھی۔جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو چوما اور دل سے لگایا؛ ویڈیو وائرل
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
مزید پڑھ »
رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئےروف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کرن تھاپر کیساتھ بھی واٹس اِیپ کے ذریعے ہوش ربا رابطوں کا انکشاف
مزید پڑھ »
رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئےروف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کرن تھاپر کیساتھ بھی واٹس اِیپ کے ذریعے ہوش ربا رابطوں کا انکشاف
مزید پڑھ »
بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
ادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حاملادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنز روکنے میں معاونجن افراد نے چہرے کے ماسک کا زیادہ استعمال کیا ان میں انفیکشن کے کم کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »