فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنز روکنے میں معاون

پاکستان خبریں خبریں

فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنز روکنے میں معاون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

جن افراد نے چہرے کے ماسک کا زیادہ استعمال کیا ان میں انفیکشن کے کم کیسز رپورٹ ہوئے

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارگینی کے سابق فوجی حکمران کو مظالم پر 20 سال قید کی سزاکراچی: دکاندار نے مین ہول میں گرنے والی کمسن بچی کو بچالیاکراچی؛ ملیر میں کمسن بچی کھلے مین ہول میں جاگری، وڈیو وائرلچہرے پر ماسک سے متعلق پچھلی بین الاقوامی مطالعات میں ماسک کے استعمال اور نظام تنفس کے انفیکشن سے تحفظ کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ان میں سے بہت سے مطالعات محدود تھے اور حتمی جواب نہیں دے سکے...

تاہم ناروے محققین کو اب یقین ہے کہ نئی تحقیق جو معروف طبی جریدے BMJ میں شائع ہوئی ہے ، اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ماسک نظام تنفس کے انفیکشن کے خلاف حفاظتی اثر مہیا کرتے ہیں۔ ناروے بھر سے 4,647 افراد پر تحقیق کی گئی جن میں سے نصف کو گھر سے باہر بھیڑ والی جگہوں پر ماسک پہننے کا کہا گیا۔ نتائج میں پایا گیا کہ ۔

محققین کا ماننا ہے کہ مطالعہ واضح نتائج دکھاتا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ماسک کا استعمال نظام تنفس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد کرسکتا ہے.خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

1 روپے ٹیکس کا تنازعہ حل کرنے کیلئے شہری کو 50 ہزار روپے دینے پڑگئے1 روپے ٹیکس کا تنازعہ حل کرنے کیلئے شہری کو 50 ہزار روپے دینے پڑگئےواقعہ بھارت میں ٹیکس کے نظام میں موجود پیچیدگیوں کو اجاگر کرتا ہے
مزید پڑھ »

ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دیگی: مفتی تقیہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دیگی: مفتی تقیہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں، ہمارا بچہ بچہ قرض دار ہے، ان حالات میں سیاسی نظام کے ذریعے اسلامی نظام لانا مجھے مشکل لگتا ہے: معروف اسلامی اسکالر
مزید پڑھ »

’کورٹیسول فیس‘: چہرے پر سوجن سے جڑی طبی حالت جس نے ٹک ٹاک پر لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے’کورٹیسول فیس‘: چہرے پر سوجن سے جڑی طبی حالت جس نے ٹک ٹاک پر لوگوں کو پریشان کر رکھا ہےٹک ٹاک پر ایسی بہت سی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں ’کورٹیسول فیس‘ یا چہرے پر سوجن کی ایک مخصوص طبی حالت کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہگوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہجنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجپنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجایک سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 لگائی گئی، درخواست گزار
مزید پڑھ »

چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے والے فیس ماسک کون سے ہیں؟چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے والے فیس ماسک کون سے ہیں؟عمر کے ساتھ ساتھ چہرے کے مسام کھلنا عام ہے لیکن سورج کی تپش اور آلودگی بھی چہرے کے مسام کھلنے کی وجہ ہوتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:12:13