رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

روف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کرن تھاپر کیساتھ بھی واٹس اِیپ کے ذریعے ہوش ربا رابطوں کا انکشاف

رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئےتحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے جس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل روف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کرن تھاپر کے ساتھ بھی واٹس اِیپ کے ذریعے ہوش ربا رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔

رؤف حسن کے ساتھ سیکرٹری را کے شیئر کرنے والے انٹرویو میں بھارتی کرن تھاپر نے موجودہ آرمی چیف کو انڈیا کے لیے زیادہ ہارڈ لائنر قرار دیا۔ 25 نومبر 2022 کو بھارتی کرن تھاپر نے واٹس اِیپ پیغام کے ذریعے رؤف حسن کے ساتھ جنرل عاصم منیر سے متعلق ایک پاکستانی صحافی کا انٹرویو شیئر کیا۔ پاکستان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اور سنگین الزام لگاتے ہوئے رؤف حسن نے بھارتی کرن تھاپر کو کہا کہ ’’پاکستان کا موقف انتہائی حیران کن ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ میں ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا لیکن اطلاعات ہیں کہ پاکستان یوکرین کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔‘‘

باوثوق ذرائع اس بات کی بھی تصدیق کر رہے ہیں کہ 10 مئی 2023 کو رؤف حسن کی جانب سے بذریعہ زوم کرن تھاپر کے ساتھ انٹرویو بھی ریکارڈ کیا گیا۔ 11 مئی 2023 کو واٹس ایپ میسج کے ذریعے رؤف حسن نے افواج پاکستان کے مختلف دستوں کی نقل و حرکت کو توڑ مروڑ کر حاشیہ آرائی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا کہ رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے: عطا تارڑابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا کہ رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے: عطا تارڑرؤف حسن پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے ملازم ہیں جہاں وہ ساڑھے 7لاکھ روپے تنخواہ لے رہے تھے: وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپی ٹی آئی کے گرفتار ترجمان رؤف حسن اور دیگرپی ٹی آئی کارکنان کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »

حسن رؤف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمحسن رؤف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمپیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج شبیر بھٹی نے رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کی
مزید پڑھ »

رؤف حسن کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت منظور، رہائی کا حکمرؤف حسن کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت منظور، رہائی کا حکمپیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت ملنے کے باوجود رؤف حسن کی آج رہائی ممکن نہیں
مزید پڑھ »

بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےبارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپراسیکیوٹر کی جانب سے رؤف حسن کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
مزید پڑھ »

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:12:05