بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹ

Haseena Wajid خبریں

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹ
ModiUs
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

بھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ

۔ فوٹو فائل

واشنگٹن پوسٹ نے امریکی و بھارتی حکام کے حوالے سے لکھا کہ شیخ حسینہ واجد کے 5 اگست کو مستعفی ہونے سے ایک سال قبل بھارتی حکام نے اپنے امریکی ہم منصب حکام سے بارہا مطالبہ کیا کہ شیخ حسینہ واجد پر دباؤ ڈالنا بند کیا جائے۔ امریکی انتظامیہ نے بنگلا دیش کی پولیس کے ایک یونٹ پر پابندی عائد کر دی تھی جس پر شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی سرپرستی میں مخالفین کو ماورائے عدالت اغوا کرنے اور قتل کرنے کا الزام تھا۔ اس کے علاوہ امریکا نے خبردار بھی کیا تھا کہ جو بنگلادیشی حکام ملک میں جمہوریت کو دبانے کی کوشش کریں گے یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے ان پر ویزا پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔

واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بھارتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کے لیے تو یہ معاملات جمہوریت سے متعلق ہیں مگر ہمارے لیے یہ بہت ہی زیادہ سنجیدہ معاملہ ہے، امریکی حکام کے ساتھ متعدد بار یہ بات اٹھائی گئی کہ بنگلا دیش کا معاملہ ہمارے لیے بہت اہم ہے اور اسٹریٹجک امور پر اتفاق رائے کے بغیر امریکا بھارت کو اپنا اسٹریٹجک شراکت دار نہیں سمجھ سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Modi Us

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجدبھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجدحسینہ واجد نے بھارتی میڈیا کو بیان میں اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکا پر عائد کیا تھا
مزید پڑھ »

اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟حسینہ واجد کے بھارت انتخاب کی اہم وجہ یہ ہے کہ بھارت حسینہ واجد کا خاص حامی رہا ہے
مزید پڑھ »

بھارت فرار ہونےکے بعد حسینہ واجدکا پہلا بیان سامنے آگیابھارت فرار ہونےکے بعد حسینہ واجدکا پہلا بیان سامنے آگیاحسینہ واجد نے بنگلادیشی عوام سے درخواست کی کہ وہ 15 اگست کو یوم سوگ کے طور پر منائیں
مزید پڑھ »

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفبنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناشیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:14:42