بیماری کی وجہ سے میک اپ سیٹ پر زیادہ وقت نہیں گزار سکتی، اداکارہ
بے روزگاری ملکی مستقبل کےلیے خطرہکراچی؛ پولیس مقابلوں میں 7 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارپاکستانی پولیس افسران کی چین کےصوبے سنکیانگ میں ٹریننگ کروانے کا فیصلہپاکستان کا پابندی والے جی ایم او سویا بین کی درآمد پر غورپنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، مغوی بازیابپی ٹی آئی جلسہ؛ کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروعبالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں اُنہیں کسی بھی کام پر زیادہ وقت اور توجہ دینے میں دشواری ہوتی...
بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اے ڈی ایچ ڈی میں مبتلا ہوں اور اسی وجہ سے، میں میک اپ سیٹ پر 45 منٹ سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتی۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ چونکہ میں اپنی بیماری کی وجہ سے میک اپ سیٹ پر زیادہ وقت نہیں گزار سکتی تو تقریبات میں سادہ رہنے کو ترجیح دیتی ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ اسی بیماری کی وجہ سے، میں اپنا ہر کام جلدی کرتی ہوں، میں چاہتی ہوں کہ میرے ساتھ کام کرنے والے لوگ بھی کسی بھی کام میں زیادہ وقت نہ لگائیں۔اُنہوں نے اپنی شادی کے میک اپ کے حوالے سے کہا کہ میری میک اپ آرٹسٹ نے شادی کے روز مجھے تیار کرنے کے لیے دو گھنٹے مانگے تھے اور باقاعدہ مجھ سے درخواست کی تھی لیکن میں نے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا تھا کہ میں تمہیں ایک گھنٹے کا وقت بھی نہیں دے سکتی، میں سادہ میک اپ چاہتی...
واضح رہے کہ اے ڈی ایچ ڈی ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں مبتلا افراد ضرورت سے زیادہ سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں، توجہ دینے میں دشواری اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر کام سرانجام دیتے ہیں۔ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موتپی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئےٹیسٹ میچ کے ایک روز 17 وکٹیں گر گئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاناداکارہ نے ڈائریکٹر کے مطالبات سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
توقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیسینیئر اداکار کا صبا قمر سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرارسپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »
عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہاداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »
فرحان اختر نے 'ڈان 3' میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ کو کیوں کاسٹ کیا؟فلمساز فرحان اختر نے اہم انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافمجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »