اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے گھنے بالوں کا راز بتا دیا

Secret خبریں

اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے گھنے بالوں کا راز بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں اداکارہ نے جیو کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ سے لمبے بالوں کا راز پوچھا

حال ہی میں اداکارہ نے جیو کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ سے لمبے بالوں کا راز پوچھا/ فائل فوٹو

لمبے گھنے بال ہونا خواتین کی خواہش ہوتی ہے جس کے لیے وہ کافی جتن کرتی ہیں اور مہنگے پراڈکٹس کے ساتھ ساتھ گھریلو ٹوٹکے بھی آزماتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے جیو کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ سے لمبے بالوں کا راز پوچھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اچھی خوراک، زیادہ پانی پینے، وٹامنز کا استعمال اور بالوں کی دیکھ بھال بھی بال لمبے اور گھنے ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ سارہ خان نے اپنے ’’رونے‘‘ کا راز بتادیااداکارہ سارہ خان نے اپنے ’’رونے‘‘ کا راز بتادیا’’میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات رونما ہوئے ہیں‘‘: سارہ خان
مزید پڑھ »

کیا حکومت کا نئے پاور پلانٹس لگانے کا کوئی منصوبہ ہے؟ پاور ڈویژن نے بتا دیاکیا حکومت کا نئے پاور پلانٹس لگانے کا کوئی منصوبہ ہے؟ پاور ڈویژن نے بتا دیاحکومت کا مقصد غیر ضروری صلاحیت بڑھانا نہیں بلکہ کارکردگی بہتر کرنا ہے: پاور ڈویژن
مزید پڑھ »

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لیاداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لیاداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا
مزید پڑھ »

ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیاماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیارئیس کے لیے ایک ایسی لڑکی چاہتے ہیں جو 30 سال سے زیادہ عمر کی ہو اور اچھی اردو بول سکے
مزید پڑھ »

ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیاماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیارئیس کے لیے ایک ایسی لڑکی چاہتے ہیں جو 30 سال سے زیادہ عمر کی ہو اور اچھی اردو بول سکے
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےانگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:05:53