’’میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات رونما ہوئے ہیں‘‘: سارہ خان
جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درجپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح عبور کرگیاقومی خواتین جمناسٹک چیمپیئن شپ؛ آرمی نے ٹائٹل جیت لیاچاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافاے این ایف کی جیوانی کے قریب گہرے سمندر میں کارروائی، 60کلو آئس برآمدڈولفن پولیس نے ماہ ستمبر کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دیحزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر کو نشانہ بنایا، 10 افراد...
سارہ خان ایک بہترین پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنے ڈراموں ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘، ’’تمہارے ہیں‘‘، ’’ہم تم‘‘، ’’رقص بسمل‘‘، ’’نمک حرام‘‘ اور ’’سبط‘‘ کےلیے جانی جاتی ہیں۔ سارہ خان اکثر ڈراموں میں ایسے کرداروں میں نظر آتی ہیں جن میں رونا پڑتا ہے۔ سارہ خان نے بتایا کہ ہدایت کار اکثر مجھ سے کہتے ہیں، ’اپنے ساتھ ہونے والے کسی غمگین واقعے کے بارے میں سوچیں اور اس سے خود کو جوڑنے کے بعد روئیں‘، لیکن میں رو نہیں سکتی، اور ان کو میرا جواب ہوتا ہے، ’’میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات رونما ہوئے ہیں لیکن مجھے رونا اچھا نہیں لگتا۔‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیاداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگیکینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ نے شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیابھارتی اداکارہ نے ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران سہانا خان کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »
عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہاداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »