ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

رئیس کے لیے ایک ایسی لڑکی چاہتے ہیں جو 30 سال سے زیادہ عمر کی ہو اور اچھی اردو بول سکے

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان 2017 میں بالی ووڈ فلم ’رئیس‘ کا حصہ کیسے بنیں، فلم کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔

انتہا پسندوں کی دھمکیوں کی وجہ سے ماہرہ خان فلم کی تشہیر کرنے کے قابل بھی نہیں تھیں، لیکن فلم میں ان کے کام کو مداحوں نے پسند کیا اور انہیں فلم میں آسیہ کا کردار ادا کرنے کے لئے بھی بہت تعریف ملی۔ فلم ‘رئیس’ کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے بالآخر انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماہرہ خان کو کیسے تلاش کیا اور وہ اس فلم کا حصہ بن گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیااجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ساجد خان نے وکٹ لینے پر پہلوانوں کی طرح جشن منانے کے راز سے پردہ اٹھا دیاساجد خان نے وکٹ لینے پر پہلوانوں کی طرح جشن منانے کے راز سے پردہ اٹھا دیاساجد خان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 اور دوسری اننگز میں دو وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
مزید پڑھ »

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائرعمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائرچیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلقہ کسی بھی کا حصہ نہ بنیں، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے ملنے والی اہم نصیحت مداحوں سے شیئر کر دیماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے ملنے والی اہم نصیحت مداحوں سے شیئر کر دیاداکارہ نے سوال جواب سیشن رکھا جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے کیے گئے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے
مزید پڑھ »

راج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطراج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطبالی وڈ کے معروف اداکار، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور نے اپنی پوتی اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر ان سے اسپتال میں ملاقات کے لیے دلچسپ شرط رکھی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 15:00:47