اداکارہ نے سوال جواب سیشن رکھا جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے کیے گئے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے
آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںصوابی کے تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور 16 زخمیپولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خطیر وسائل خرچ کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہشیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات مقررہندو تہوار پر ڈبکیاں لگانے کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب گئےپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں اپنے...
حال ہی میں ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سوال و جواب سیشن رکھا، جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے کیے گئے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے۔ ایک بھارتی مداح نے ماہرہ سے سوال کیا کہ فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے کیا سیکھا؟ اس پر ماہرہ نے جواب دیا، ’زندگی میں خوشیوں کو آنے کا ایک موقع دو۔‘
ایک اور سوال میں، ماہرہ خان سے ان کے پسندیدہ ساتھی اداکار کے بارے میں پوچھا گیا، جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں احمد علی اکبر کے ساتھ کام کرنا بے حد اچھا لگا۔انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاجسٹس منیب کا پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں رویہ نامناسب تھا، چیف جسٹس کا جسٹس منصور کے خط کا جواب خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
کس اداکارہ نے فلم ’چنئی ایکسپریس‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام سے انکار کیا؟اداکارہ کو فلم کے مشہور گانے 'ون، ٹو، تھری، فور' میں خصوصی آفر ہوئی تھی جسے اداکارہ نے مسترد کردیا
مزید پڑھ »
نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں
مزید پڑھ »
حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئیبیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کر دی
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دیمحمود خان سے سوال کیا تھا کہ بانی عمران خان نے آپ کو کیا مینڈیٹ دیا ہے؟ کیونکہ وہ یہ بات کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں ہیں: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »