چینی کلینڈر کی نمائندگی کے لیے 12 بچوں کا خواہشمند جوڑا

پاکستان خبریں خبریں

چینی کلینڈر کی نمائندگی کے لیے 12 بچوں کا خواہشمند جوڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

جوڑا اپنے گھر دسویں بچے کی ولادت کی تیاری کر رہا ہے

چین کا ایک شادی شدہ جوڑہ جن کے پہلے ہی نو بچے ہیں، تین مزید بچوں کی خواہش رکھتا ہے تاکہ ہر بچہ چینی زائچے کے 12 نشانات نمائندگی کر سکے۔ ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کمانے والا اس جوڑے کا ماننا ہے کہ ’زیادہ بچوں کا ہونا باعث برکت ہے‘۔

جوڑے کے گھر پہلی اولاد بیٹی کی صورت میں 2010 یعنی ٹائیگر کے سال میں ہوئی۔ بعد ازاں ان کے گھر آٹھ بچوں کی ولادت ہوئی جن میں دو جڑواں بیٹے بھی شامل ہیں۔ ان کا سب سے چھوٹا بیٹا نومبر 2022 میں پیدا ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا روور تحقیق کیلئے چینی مشن کیساتھ چاند پر جائےگاپاکستان کا روور تحقیق کیلئے چینی مشن کیساتھ چاند پر جائےگاترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا روور 2028 میں چاند کے قطب جنوبی کی کھوج کے لیے چینی مشن کاحصہ بنےگا
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »

بچوں کے استحصال کا خاتمہ؛ کولمبیا میں منعقدہ کانفرنس میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگیبچوں کے استحصال کا خاتمہ؛ کولمبیا میں منعقدہ کانفرنس میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگیبچوں کا استحصال ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے حل کیلیے بین الاقوامی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، سارہ احمد
مزید پڑھ »

دورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراردورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراروٹامن ڈی جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے
مزید پڑھ »

شیر خوار بچوں کی صحت کے لیے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدامشیر خوار بچوں کی صحت کے لیے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدامتحقیق میں گرین لائٹ پروگرام ایجوکیشن کے ذریعے صحت مند غذا اور پرائمری کیئر پرووائیڈر کے رویوں کے متعلق کونسلنگ کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:21:04