بچوں کا استحصال ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے حل کیلیے بین الاقوامی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، سارہ احمد
کولمبیا میں پہلی مرتبہ بچوں کے استحصال کے خاتمے کے لیے منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے شرکت کی۔
کولمبیا کے صدر نے عالمی وزارتی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ عالمی کانفرنس میں پاکستان سمیت 143 ممالک کے وزراء نے شرکت کی جس میں بچوں کے تحفظ کے قوانین کے نفاذ، چائلڈ میرج، چائلڈ پروٹیکشن سسٹم کی بہتری، بچوں پر جسمانی سزاؤں کی روک تھام اور بچوں کے حقوق پر گفتگو کی گئی۔ چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا تھا کہ کولمبیا میں پہلی مرتبہ بچوں کے استحصال کے خاتمے کے لیے منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز کی بات ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو استحصال کا شکار بچوں کے تحفظ کے لیے پریونشن اور رسپانس پر کام کر رہا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو ایک سال میں تقریباً دس ہزار استحصال کا شکار بچوں کو ریسکیو کرنے کے بعد ان بچوں کی ویلفیئر کے ذریعے خودمختار بنا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حالت زار یاد دہانی ہے کہ اب بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیفپاکستان میں پہلی بار عالمی امن قائم رکھنے کے تربیتی مراکز کی تقریب کا انعقاد، آرمی چیف کا خطاب
مزید پڑھ »
مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گےمسٹر انٹرنیشل پیجنٹ کے 16 ویں مقابلے میں مختلف ممالک کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں انگلینڈ، لبنان، انڈونیشیا، انڈیا، نائجیریا اور دیگر ممالک شامل ہیں
مزید پڑھ »
جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹپاکستان کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 291 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی
مزید پڑھ »
میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
مزید پڑھ »