ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 291 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی

ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 33 رنز بنا لیے ہیں۔

جیمی اسمتھ 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ جیک لیچ 25 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ 3 وکٹیں نعمان علی کے حصے میں آئیں۔پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا آغاز مایوس کن رہا اور 9 کے مجموعے پر عبد اللہ شفیق صرف 4 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ کپتان شان مسعود بھی 11 رن کے مہمان ثابت ہوئے، دونوں کھلاڑیوں کو ثاقب بشیر نے آؤٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرایا
مزید پڑھ »

اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعوداس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آل آؤٹدوسرا ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آل آؤٹملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کو محمد رضوان کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑا جب وہ 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستانگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگادوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاسیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلیںڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:47:20