جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔

کسی بھی سکول میں سینکڑوں طلبا کے درمیان دو چار جڑواں بچوں کا ہونا کوئی انہونی بات نہیں۔ لیکن انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک ایسا سکول ہے جہاں جڑواں بچوں کے 60 جوڑے پڑھتے ہیں۔

دھرتھی کہتی ہیں، ’کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں کوئی سوال پوچھتی ہوں اور بعد میں دیویجا بھی ویسا ہی سوال پوچھتی ہے تو ٹیچر اس سے کہتی ہیں کہ تم نے ابھی تو یہ سوال پوچھا تھا۔‘دھرتھی اپنی بہن سے ’پورے ایک منٹ‘ بڑی ہیں لیکن دکھنے میں دونوں بالکل ایک جیسی ہیںسکول کی پرنسپل ڈاکٹر رشمی وج نے اس مسئلے کا حل یہ نکالا کہ وہ عموماً دو ہم شکل بچوں کو کلاس کے ایک ہی سیکشن میں نہیں رکھتی ہیں۔

’وہ گھر میں بھی اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ رہتے ہیں تو ان کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ سکول میں دوسرے بچوں سے بھی دوستی کریں تاکہ ان کی اچھی نشوونما ہو سکے۔‘ وہ کہتی ہیں کہ جن دو بچوں کو وہ پڑھا رہی ہیں وہ ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔ ’ایک پڑھائی میں تیز ہے اور دوسرا کھیل میں۔‘ ڈاکٹر رشمی کے مطابق جڑواں بچوں کی فیس میں کوئی رعایت نہیں دی جاتی تاہم جن کے تین بچے ہوتے ہیں اس صورت میں ایک بچے کی فیس میں رعایت دی جاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ معاشی حالات کے پیشِ نظر والدین کے لیے ایک ساتھ تین بچوں کی فیس دینا آسان نہیں ہوتا۔دلراج اور سکھ راج بھی اس سکول میں زیرِ تعلیم جڑواں بچوں کے جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ دونوں ہر جگہ ایک ساتھ جاتی ہیں لیکن دونوں ایک دوسرے سے مختلف لباس پہنتی ہیں۔جہاں جڑواں ہونے کے فائدے ہیں وہیں اس کے نقصان بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکیاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکیکمال عدوان اسپتال شمالی غزہ کا واحد اسپتال ہے جہاں چوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘جھگڑا شخصیات کا ہے، ایک جج سے حکمران پارٹی، دوسرے سے حزب اختلاف کی پارٹی پارٹیاں گھبرا رہی ہیں: مولانا کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جواب’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جوابدھوکا ایک ایسی چیز ہے جس کا تجربہ ہر کسی کو ہوتا ہے
مزید پڑھ »

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »

ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زیادہ پسینہ آنے کی حالت کو پرائمری ہائپر ہائیڈروسیس کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:27:37