شیر خوار بچوں کی صحت کے لیے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدام

پاکستان خبریں خبریں

شیر خوار بچوں کی صحت کے لیے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں گرین لائٹ پروگرام ایجوکیشن کے ذریعے صحت مند غذا اور پرائمری کیئر پرووائیڈر کے رویوں کے متعلق کونسلنگ کی گئی

امریکی ماہرین ایک نیا اقدام عمل میں لائے ہیں جس میں ٹیکسٹ میسج بھیجنے جیسے سادہ سے کام بچپن میں مٹاپے کے خلاف جنگ میں بڑا فرق پیدا کر سکے گا۔ڈاکٹر ایلیانا پیرن کی شریک سربراہی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ روایتی ہیلتھ کونسلنگ کے ساتھ ٹیکسٹ میسجنگ اور ڈیجیٹل فیڈ بیک کم عمری میں مٹاپے سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے، جس کے نتیجے میں زندگی بھر کے مٹاپے سے متعلقہ مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔

یہ وہ شرح ہے جس میں صرف کووڈ کے دوران اور بعد میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ اس شرح میں کمی کے لیے حل شخصی مداخلت پر انحصار کرتے ہیں تاہم، یہ مداخلتیں ایک حد تک ہی کامیاب ہوئیں۔ محققین نے مطالعے کے لیے چھ میڈیکل اداروں سے تقریباً 900 والدین اور شیر خوار بچوں کے جوڑوں کا انتخاب کیا۔ ان تمام بچوں کی عمر 21 دن یا اس سے کم تھی، یہ بچے 34 ہفتے کے بعد، صحت مند اور بغیر کسی دائمی میڈیکل کنڈیشن پیدا ہوئے تھے۔

اس کے علاوہ ان والدین بچوں کی عمر کی مطابقت سے ہدایات اور ہدف کا تعین کرنے کی تجاویز کے متعلق تعلیمی کتابچے بھیجے۔ تاہم، نصف کو خودکار سسٹم سے بنائے گئے مخصوص پیغام بھیجے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسموگ: گرین لاک ڈاؤن پر عمل جاری، خصوصی بچوں کی آن لائن اسکول کلاسز کی ہدایتپنجاب اسموگ: گرین لاک ڈاؤن پر عمل جاری، خصوصی بچوں کی آن لائن اسکول کلاسز کی ہدایتاسکول بندش کا اقدام سانس، الرجی اور دل کے مریض بچوں کی صحت کے لیےکیا گیا: ڈی جی ماحولیات
مزید پڑھ »

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرارچند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاحکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے خط وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو لکھا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزمٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزماس سال کے عالمی ذہنی صحت کے دن کا موضوع، 'کام پر ذہنی صحت'، ٹک ٹاک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاسندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاایک چھوٹے اسکول سے 32 طلبا نے 190 سے زائد نمبر لیے ہیں، ایسا رزلٹ تو کیمرج کے بچوں کا بھی نہیں آیا: عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:13:34