میرا اور اہلیہ کا اختلاف میرے گھر کی ایک خاتون کی وجہ سے ہوا: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نےاہلیہ اور بچوں سے علیحدگی کے بعد تنہا زندگی گزارنے کی وجہ کا راز افشا کردیا۔
حال ہی میں دیے گئے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران میزبان نے فردوس جمال سے اہلخانہ سے علیحدگی کے بارے میں سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ میں جو کرسکتا تھا میں نے کیا، میں نے اگر اولاد سے، اہلیہ سے خفیہ رہ کر کوئی شادی کی ہو ، جائیداد بنائی ہو یا پھر کوئی میرا خفیہ بینک بیلنس ہو تو وہ مجھ پر الزام لگاسکتے ہیں، میں نے بچوں کو بیرون ملک تعلیم دی جس گھر میں آج بھی میری اہلیہ اور بچے رہتے ہیں وہ میں نے اپنی پوری زندگی بھر کی کمائی سے بنایا اس کا قرض میں آج تک اتاررہا ہوں، میں نے انہیں گاڑیاں لے کر دیں، آج...
فردوس جمال نے بتایا کہ میرا اور اہلیہ کا اختلاف میرے گھر کی ایک خاتون کی وجہ سے ہوا، جب مجھےعلم ہوا کہ میرے گھر کی خاتون شوبز میں کام کررہی ہے تو میں نے اہلیہ سے سوال کیا کہ اس نے کام کرنے سے پہلے مجھ سے اجازت کیوں نہیں لی؟ جس پر اہلیہ نے مجھ سے سوال کیا کہ آپ سے اجازت کی کیا ضرورت ہے؟ اس جواب سے مجھے اندازہ ہوا کہ میری اپنے ہی گھر میں کوئی اہمیت نہیں ہے، میں نے اس کے بعد گھر چھوڑ دیا کیوں کہ جہاں آپ کی عزت نہ ہو ایسے گھر میں نہیں رہنا چاہیے۔اہلیہ کے خلع لینے کے سوال پر فردوس جمال کا کہنا تھا...
خیال رہے کہ فردوس جمال نے متعدد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے جب کہ گزشتہ ماہ ان کے بیٹے حمزہ فردوس نے ویڈیو بیان میں والدہ کے 35 سال بعد خلع لینے کی تصدیق کی تھی جس پر فردوس جمال کی جانب سے خلع کی تردید کی گئی۔ اہلیہ ٹوئنکل نے میری فلم کو ’بکواس‘ کہا جس کے بعد پروڈیوسر نے مجھے کام ہی نہیں دیا : اکشے کمار کا انکشافٹیچر کے ڈانٹنے پر طلبا نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی میں دھماکا کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیاچند ماہ قبل فردوس جمال نے ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظوربی جے پی ارکان کو چھوڑ کر ارکان اسمبلی کی اکثریت نے قرارداد کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »
تھلیسیمیا سے متاثرہ 70 فیصد خواتین کو اخراجات کی وجہ سے تنہا چھوڑے جانے کا انکشافپاکستان میں 70 فیصد تھلیسیمیا سے متاثرہ خواتین مطلقہ ہیں یا اخراجات کی وجہ سے انہیں گھر والوں نے چھوڑ دیا، انکشاف
مزید پڑھ »
فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابپولیس نے مشکوک گاڑی روکی تو ملزمان نے فائرنگ کی لیکن جوابی فائرنگ پر گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے، ڈی پی او اٹک
مزید پڑھ »
کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈمحکمہ موسمیات نے گرمی کی حالیہ لہرمزید 3 روزبرقرار رہنے کی پیش گوئی کردی
مزید پڑھ »