فیکٹ چیک؛ پاکستانی ڈرامے میں غیر اخلاقی سین کی حقیقت کیا ہے

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک؛ پاکستانی ڈرامے میں غیر اخلاقی سین کی حقیقت کیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پاکستانی ڈراما کلپس میں ہیرو اور ہیروئن کے بولڈ سین دکھائے گئے تھے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دو ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا۔ یہ ویڈیوز پاکستانی ڈراموں کی کلپ تھیں جس میں دکھائے گئے ہیرو ہیروئن کے بولڈ سین نے سب کو حیرانی اور غصے میں مبتلا کردیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے نجی ٹی وی چینل کے اس ڈراما سیریل کے ہیرو، ہیروئن اور ڈائریکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مستند صحافیوں اور سوشل میڈیا کے نامی گرامی اکاؤنٹس سے بھی یہ ویڈیوز شدید اعتراضات کے ساتھ شیئر کی گئیں اور پیمرا سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا۔البتہ حقیقت یہ ہے کہ دونوں ویڈیوز مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گئی ہیں جس کے لیے دو ڈرامہ سیریز کے مناظر کو استعمال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد کے سامنے فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہسرفراز احمد کے سامنے فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہایک ویڈیو میں سرفراز احمد کے ساتھ فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہ اٹھ چکا ہے جس کو نامناسب اور غیر اخلاقی سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

فیک نیوز کی بھرمار کیوں ہونے دی گئی؟فیک نیوز کی بھرمار کیوں ہونے دی گئی؟غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا اب ضروری ہو گیا ہے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےخیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےایسی رپورٹ میں غیر تصدیق شدہ قرضوں اور غیر رپورٹ شدہ منصوبوں کی وصولیوں کی موجودگی ظاہر کی گئی ہے جو مالی گوشواروں میں واضح نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھ »

عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلےعامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلےاداکار نے ماضی میں شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »

بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےبھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں: پولیس
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک تبدیلی کی ہے، نسیم شاہ کی جگہ میر حامز کو انڈر 19 ورلڈ کپ کی ایک لڑی میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:58:06