سرفراز احمد کے سامنے فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہ

کھیل خبریں

سرفراز احمد کے سامنے فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہ
کرکٹفہام الحقمصباہ الحق
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

ایک ویڈیو میں سرفراز احمد کے ساتھ فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہ اٹھ چکا ہے جس کو نامناسب اور غیر اخلاقی سمجھا جا رہا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق اور انکے بیٹے فہام الحق کو فینز نے سرفراز احمد کے سامنے بد تہذیبی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو غالباً چیمپئینز ٹی20 کپ کی ہے، جہاں سرفراز احمد وی آئی پی باکس میں میچ دیکھ رہے ہیں تاہم اس موقع پر سابق کپتان مصباح الحق کے بیٹے اور انڈر-19 کرکٹ ر فہام الحق بھی انکے برابر میں بیٹھے دیکھائی دے رہے ہیں۔ تاہم سرفراز کی طرف ٹانگ پر ٹانگ رکھے فہام الحق کو لوگوں نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مصباح کی

تربیت پر سوال اٹھایا کہ ایک لیجنڈ سینئیر کرکٹر کے سامنے اس بیٹھنا کون سا طریقہ ہے۔صارفین نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیفی بھائی کی کپتانی میں پاکستان نے انڈر-19 ورلڈکپ، چیمپئینز ٹرافی اور پی ایس ایل جیسے ٹورنامنٹ جیتے ہیں جبکہ انکے سامنے مصباح کے بیٹے فہام الحق نے محض انڈر 19 ایشیاکپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جہاں وہ کوئی خاص پرفارمنس نہیں دے سکے تھے۔اس فین نے لکھا کہ اپنے سینئیر کے سامنے اس انداز سے بیٹھنا نہایتی نامناسب اور غیر اخلاقی رویہ ہے، انہیں تربیت کی بےحد ضرورت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرکٹ فہام الحق مصباہ الحق سرفراز احمد تنقید تربیت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں اسد کی وفادار فورسز کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاکشام میں اسد کی وفادار فورسز کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاکعلوی کے مزار پر حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد حمص میں کرفیو نافذ
مزید پڑھ »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاریچیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاریاجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 13:01:50