اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق ججز تعیناتیوں کے مجوزہ رولز کا جائزہ لیا جانا تھا۔ علاوہ ازیں اہم اجلاس میں آئینی بینچ کے ججز کی توسیع کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ آج ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور علی شاہ کا بھی ایک خط سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ کے لیے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے۔ آئینی بینچ میں کتنے ججز ہوں، اس کا مکینزم بنانا بھی ضروری...
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ آئینی بینچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے۔ کس جج نے آئینی تشریح والے کتنے فیصلے لکھے یہ ایک پیمانہ ہو سکتا ہے۔ کمیشن بغیر پیمانہ طے کیے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ تشکیل دے چکا ہے۔ 26 ویں ترمیم سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرچکا ہوں۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگیچیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو 26 ویں ترمیم سے متعلق خط کا جوابجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس نے کہا کہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں فکس کرنے کا اختیار آئینی کمیٹی کے پاس ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاساجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے لیے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کریں گےسندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری جبکہ جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت کا معاملہ زیر غور آئے گا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا14 دسمبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اس اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 14 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 14 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ کیلیے ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔ پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کیلیے ججز تقرری پر 6 دسمبر کو اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »