سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری جبکہ جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت کا معاملہ زیر غور آئے گا
سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج منعقد ہوں گے جس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔
شاہد حسن، خالد حسن، عبید الرحمٰن، رفیق احمد، عمیمہ انور، عثمان علی، محمد عمر، منصور علی، پرکاش کمار، ذیشان عبداللہ، محمد ذیشان، محمد جعفر رضا اور نثار احمد کے نام شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا14 دسمبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اس اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 14 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 14 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ کیلیے ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔ پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کیلیے ججز تقرری پر 6 دسمبر کو اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوبجوڈیشل کمیشن کو چیف جسٹس آف پاکستان ہیڈ کر رہے ہیں پہلا تضاد دیکھیں، اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس : دس ججز کے خلاف شکایات ناکافی شواہد قرار دے کر خارجسپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا نظام انصاف میں اصلاحات کیلیے سائلین اور شہریوں سے بھی رائے لینے کا فیصلہچیف جسٹس کے زیر صدارت اجلاس، تدریسی ماہرین اور اسکالرز کی بھی شرکت، شرکا کا خامیاں دور کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
مزید پڑھ »