سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل تھے جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم کاکڑ بھی شریک تھے۔
اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کونسل کا کوڈ ججز کے علاوہ دیگر اداروں پر لاگو ہوتا ہے، کوڈ اف کنڈکٹ کے معاملے پر مشاورت کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، آئندہ اجلاس میں کوڈ آف کنڈکٹ ترمیم پرغور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کی ڈگری کی شکایت سمیت دیگر شکایات بھی کونسل میں زیر التوا تھیں، جوڈیشل کونسل کے اعلامیہ میں کسی جج کا نام درج نہیں کیا گیا جن کی شکایات ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاریفل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہوگا، انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاانسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیکابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانونچار سینئر ترین ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے، بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا: اعظم نذیر تارڈ
مزید پڑھ »