فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاری

Sc خبریں

فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہوگا، انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا

— فوٹو:فائل

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو ایک بجے طلب کر لیا۔ اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اجلاس بھی طلب کیاگیا اور انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کو عمل درآمد رپورٹس سمیت 7 نومبر کو بلا لیا گیا۔اس کے علاوہ سپریم جوڈیشل کونسل کا بھی طلب کر لیا اور یہ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کوہوگا۔لائیو اسٹریمنگ سروسز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر کی جا رہی ہے:...

سپریم کورٹ کے 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعتیں کریں گے، بینچ ون چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ 2 میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہونگے۔ سپریم کورٹ نے 4 نومبر سے 8 نومبر تک کیلئے بھی ججز روسٹر جاری کر دیا اور 4سے 8 نومبر تک 8 بنچز پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاچیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاانسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
مزید پڑھ »

’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلیسپریم کورٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ سپریم کورٹ کے کسی بھی ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکمسرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:53:14