علوی کے مزار پر حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد حمص میں کرفیو نافذ
شام کے نئے وزیر داخلہ محمد عبدالرحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ منگل کو اسد کے اقلیتی علوی فرقے کے گڑھ طرطوس کے قریب لڑائی میں 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پر اُس وقت گھات لگا کر حملہ کیا گیا جب وہ دمشق کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل میں ایک سابق افسر محمد کانجو حسن کو اس کے کردار کے سلسلے میں گرفتار کرنے پہنچی تھیں جسے 20 دیگر لوگوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب علوی کے مزار پر حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد شام کے وسطی شہر حمص میں کشیدگی روکنے کیلئے رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔
شام کے علوی اکثریتی علاقوں میں مظاہروں کی اطلاع ملی ہے جن میں طرطوس اور لطاکیہ شہر اور اسد کے آبائی شہر قردہہ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
مزید پڑھ »
میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاکترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاکترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا خاتمہ، اپوزیشن فورسز نے بڑی کارروائی کے بعد دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
مزید پڑھ »
شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
مزید پڑھ »