شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
محل سے ایک سرنگ پڑوس کے گھر کی طرف جاتی تھی جو کچھ زیادہ ہی خوبصورت اور جدیدتھا اور ممکنہ طور پر یہاں بشار الاسد کے بچے رہتے تھے، رپورٹ/ فوٹو انٹرنیٹ
خلیجی خبر رساں ایجنسی نے سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور اپنے محل سے فرار ہونے کے واقعات پر ایک مقامی نوجوان عمر کا انٹرویو کیا جو باغی فوج کے اہلکاروں کے علاوہ بشار الاسد کے محل میں داخل ہونے والے چند عام شہریوں میں سے ایک تھا۔ بشار کے محل سے ملنے والی ایک تصویر جس میں بشار الاسد کے والد حافظ الاسد گھر کے دیگر افراد نظر آرہے ہیں/ فوٹو: غیر ملکی میڈیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟عبدالرزاق نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ دیدار ان کا پہلا پیار تھیں اور ان کے ساتھ شادی کا ارادہ تھا
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قیدٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
مزید پڑھ »
یونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیاایتھنز میں شامی سفارت خانے کے باہر شام کے باشندوں نے جشن منایا اور بشارالاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی
مزید پڑھ »
شامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیابشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی: مجوزہ پلان
مزید پڑھ »
بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید پڑھ »
شکسپورا: شکن میں آئی نا دوچاری کے پس تھیروں میں چند پلئیس کے ذریعے کش فروخت ہوئیشیخاپورا ( Dünyā Nisān): یکم دنیا نیوز نے یہ اخبار تحریر کیا کہ ایک شکن میں آئی نا دوچاری کے پس تھیروں میں چند پلئیس نے کش فروخت کر کے ایک شکن کو کش فروخت کر دیا اور اس کا کہنہ اور ملاقات قائمین نے پلئیس کے ذریعے کش فروخت کرنے کی غائلی کی اور ایک راستہ کے ساتھ ایک مظاہرہ کیا جس میں کیا ہیڈ کش فروخت کرنے کے مذمہ نسخے کے مطابق ایک بیان کیا گیا تھا۔ کراچی سائٹ وائئرز میں دو چوری گراندوں کو پلئیس سے ایک 'ملاقات' کے بعد کھٹسا کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »