اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عبدالرزاق نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ دیدار ان کا پہلا پیار تھیں اور ان کے ساتھ شادی کا ارادہ تھا

اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کیا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن اس کے ساتھ ایک شرط بھی رکھی تھی۔ دیدار نے بتایا کہ ان کی اور عبدالرزاق کی منگنی ہوئی تھی، لیکن اختلافات کی وجہ سے یہ رشتہ شادی تک نہیں پہنچ سکا۔ انہوں نے کہا، "میں عبدالرزاق کی آج بھی عزت کرتی ہوں، لیکن معاملات ہمارے مطابق نہیں بن سکے"۔اس سے قبل ۔ تاہم، انہوں نے اداکارہ کو شرط دی تھی کہ وہ شوبز اور رقص سرور چھوڑ دیں۔ Nov 24, 2024 01:12 AMاحتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کے فیصلے سے حکومت کو بھاری معاشی نقصان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرلراحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکار اور راحت فتح علی خان کی بیک اسٹیج ملاقات کی ویڈیو گردش کر رہی ہے
مزید پڑھ »

راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرلراحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکار اور راحت فتح علی خان کی بیک اسٹیج ملاقات کی ویڈیو گردش کر رہی ہے
مزید پڑھ »

نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئےنشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئےمنشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور نشے کی لت مبتلا افراد کا علاج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، قومی کرکٹر
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟10 فرنچائزز کی برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کا نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

کسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانکسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانپاکستان کے عوام کو اس جیت کی ضرورت تھی، کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ ٹاس ہار کر بھی میچ جیتنے کی خوشی کچھ اور ہوگی: ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »

عدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجعدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجپیپر لیک مافیا کی غلطی کی سزا ہمیں کیوں مل رہی ہے؟، احتجاجی امیدواروں کا شکوہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:22:54