راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار اور راحت فتح علی خان کی بیک اسٹیج ملاقات کی ویڈیو گردش کر رہی ہے

مشہور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی ایک کنسرٹ کے دوران ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

یہ ویڈیو راحت فتح علی خان کے دبئی میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے بیک اسٹیج کی ہے جہاں سنجے دت بھی موجود تھے۔ اس ویڈیو میں دونوں شخصیات کو خوشگوار انداز میں ایک دوسرے سے بات کرتے اور دوبارہ ملاقات کا منصوبہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ راحت فتح علی خان نے یہ ویڈیو اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دونوں فنکاروں کی محبت اور ایک دوسرے کیلئے عزت و احترام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ مشہور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اپنی کلاسیکل...

ان کا مشہور گانا ’ضروری تھا‘ پہلا پاکستانی گانا تھا جس نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کا سنگِ میل عبور کیا۔ راحت فتح علی خان نے کئی ہٹ گانے، غزلیں اور قوالیاں گائیں ہیں، اور ان کے فیس بک پر 8.2 ملین فالوورز ہیں۔ یاد رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے ستارے بھی راحت فتح علی خان کی گائیکی اور شخصیت کی بے حد تعریف کرتے ہیں۔ Nov 17, 2024 02:10 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغامخود کو گلوکار کہنے والے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں
مزید پڑھ »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

اداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیںاداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیںمشی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »

اداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہاراداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہارچاہت فتح علی خان کا یہ گانا وائرل ہونے کے بعد کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کی دھاڑیں مارتے ساتھی اہلکار کی لاش اٹھاکر لیجانے کی ویڈیو وائرلاسرائیلی فوجیوں کی دھاڑیں مارتے ساتھی اہلکار کی لاش اٹھاکر لیجانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا اسرائیلی خواتین فوجی اہلکاروں کی رونے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات، عقیدت سے پیروں میں بیٹھ گئےعطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات، عقیدت سے پیروں میں بیٹھ گئےبوہیمیا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں، جہاں ان کی شوقین گلوکار چاہت فتح علی خان سے بھی ویڈیو کال پر گفتگو ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:37:21