عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات، عقیدت سے پیروں میں بیٹھ گئے

پاکستان خبریں خبریں

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات، عقیدت سے پیروں میں بیٹھ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بوہیمیا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں، جہاں ان کی شوقین گلوکار چاہت فتح علی خان سے بھی ویڈیو کال پر گفتگو ہوئی

بوہیمیا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں ان کی شوقین گلوکار چاہت فتح علی خان سے بھی ویڈیو کال پر گفتگو ہوئیمشہور پاکستانی لوک گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے لندن میں پنجابی ریپر، گلوکار، اور میوزک پروڈیوسر بوہیمیا نے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران بوہیمیا نے عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کے لیے اپنی بے پناہ عقیدت کا اظہار کیا اور ان کے پیروں میں بیٹھ کر عزت دی۔ یہ جذباتی منظر مداحوں کے لیے یادگار بن گیا۔ ملاقات کی تصویر عطا اللہ خان عیسی خیلوی نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس کے نیچے نامور بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے لکھا کہ دونوں میری پسندیدہ سپر سٹارز ہیں۔ بھارتی گلوکار کے کمنٹ پر عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جواب میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بوہیمیا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں، جہاں ان کی برطانوی پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار اور شوقین گلوکار چاہت فتح علی خان سے بھی ویڈیو کال پر گفتگو ہوئی۔

اس ویڈیو کال کے دوران چاہت فتح علی خان نے بوہیمیا کو اپنا منفرد انداز میں مشہور گانا "بدو بدی" کا نیا ورژن سنایا، جس پر بوہیمیا نے داد دیتے ہوئے مزاحیہ انداز میں اعلان کیا، "ہمارا نیا گانا آ رہا ہے، بوہیمیا بوم!"چاہت فتح علی خان نے اس موقع پر بوہیمیا کو اپنے مخصوص انداز میں ایک شعر بھی سنایا، جسے سن کر ریپر نے خوب انجوائے کیا۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیاوفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کے تحفظات دور کیے گئے مگرجب یہ جیل میں اپنے بانی سے ملنے گئے تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کی گئی: عطا تارڑ کی گفتگو
مزید پڑھ »

کیا نسیم شاہ انجری کے باعث دوسرا میچ کھیل سکیں گے؟کیا نسیم شاہ انجری کے باعث دوسرا میچ کھیل سکیں گے؟نسیم شاہ پاؤں میں درد کی وجہ سے کینگروز کیخلاف میچ سے باہر چلے گئے تھے
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا قیام، اراکین اسمبلی کے وزیراعلیٰ ہاؤس بغیر اجازت داخلے پر پابندیبشریٰ بی بی کا قیام، اراکین اسمبلی کے وزیراعلیٰ ہاؤس بغیر اجازت داخلے پر پابندیبشری بی بی کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
مزید پڑھ »

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسمحسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسوزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:01:33