محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس

China خبریں

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس
Pak China RelationPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں کے فائرنگ سے زخمی ہونے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ، محسن نقوی نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے واقعے کی تفصیلات اور تحقیقات میں پیشرفت سے چینی سفیر کو آگاہ کیا، اس موقع پر انہوں نے چین کے سفیر ، حکومت اور زخمی چینی شہریوں کے خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ہم ترقی اور سکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبوں کی سکیورٹی کے لیے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر اور مضبوط بنایا جا رہا ہےتاکہ چینی شہریوں کے لیے محفوظ اور پر امن ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے پاک چین دوستی مسلسل پروان چڑھ رہی ہے جب کہ عملی تعاون میں بھی جامع پیشرفت ہوئی ہے۔ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak China Relation Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہچینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرنئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھ »

چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہچینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہچینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے، ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے قانون پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھچینی باشندوں کی حفاظت کیلئے قانون پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھغیر ملکی پروجیکٹ کے احاطے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کا آڈٹ کروایا جائے گا
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتوزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتدکھ کی گھڑی میں ترکیہ حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:23:14