ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

پاکستان خبریں خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔

محسن نقوی نے شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اہلخانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے زخمی ہونے والے 5 اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ایف سی کے بہادر جوانوں نے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، ایف سی کے جری جوانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیدڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیددہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہیدڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہیددرازندہ کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا
مزید پڑھ »

وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیوزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »

خوارج کا لکی مروت میں مسجد پر حملہ، زیر تربیت کیڈٹ شہیدخوارج کا لکی مروت میں مسجد پر حملہ، زیر تربیت کیڈٹ شہیدشہید کیڈٹ چھٹیوں پر تھے اور نہتے ہونے کے باوجود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور نمازیوں کی جان بچائی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنبلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:39:45