ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہید

Dik خبریں

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

دہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ

. فوٹو فائل

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا، حملے میں ایف سی کے 10 جوان خارجی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ وزارت داخلہ نے ایف سی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانیاں ہمارے غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »

ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
مزید پڑھ »

سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہوسنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہویحییٰ سنوار کو رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ
مزید پڑھ »

مرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیامرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیاپولیس اہلکار بچے سے مشتبہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کو کہا
مزید پڑھ »

ژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاکژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاککارروائی میں خود کش بمبار سمیت دہشت گرد سرغنہ عمر عرف عمری مارا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران حولدار جمشیر خان شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:29:40