یحییٰ سنوار کو رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے گزشتہ روز غزہ میں ایک عمارت پر بمباری کے نتیجے میں یحییٰ سنوار سمیت حماس کے 4 رہنماؤں کے قتل کا دعویٰ کیا تھا تاہم حماس کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیا کہ باقاعدہ تصدیق کے بعد اس حوالے سے بیان جاری کیا جائے گا۔ اب اس حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں نیتن یاہو نے بتایا کہ یحییٰ سنوار کو جمعرات کے روز رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا۔
یاد رہے کہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد یحییٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا تھا۔ اسرائیل یحییٰ سنوار کو 7 اکتوبر کے حملے کا ماسٹر مائنڈ تصور کرتا ہے۔2 اسپنرز اور 20 وکٹیں، نعمان اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا کونسا ریکارڈ برابر کیا؟ ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ بچوں کا سڑکوں پر آنا آپکی ناکامی ہے: لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیحزب اللہ جنگ زدہ علاقوں میں امن فوج کے اہلکاروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہی ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
اپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردنشاہِ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور راہداریوں کے کھولنے کا مطالبہ بھی کیا
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »