چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے، ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے: ممتاز زہرا بلوچ
۔ فوٹو فائل
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے، ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے، ہم نے چین کو ان واقعات کی تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا، پاکستان میں قیادت کی سطح پر یہاں چینی باشندوں، منصوبوں اور کمپنیوں کے تحفظ کے عزم کی تجدید کی گئی۔نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعملپاکستان کے داخلی امور پر تبصرے سفارتی آداب اور ریاستی تعلقات کے منافی ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ پیشیہ منصوبہ مستقبل کی ہوابازی میں اہم پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھ »
افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہافغان عبوری حکومت کو لیکچر دینے کے بجائے اپنےگھریلو مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیںچینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کےنمائندےبھی ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »
50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے بزنس مین نے 1970 کی دہائی میں 37 روپے چرائے تھے جو انھوں نے 50 سال کے بعد لوٹانے کا حیران کن فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم اور شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا، کرنسی معاہدہ بھی طےگوادر علاقائی ترقی کامحور ہونےکےساتھ دونوں ملکوں کی مضبوط دوستی کابھی عکاس ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے چین اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم
مزید پڑھ »