50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے بزنس مین نے 1970 کی دہائی میں 37 روپے چرائے تھے جو انھوں نے 50 سال کے بعد لوٹانے کا حیران کن فیصلہ کیا۔

لیکن یہ ماجرا ہے کیا؟ اس کہانی کو جاننے کے لیے 50 سال پیچھے سری لنکا کے ایک چائے کے باغ میں جانا ہو گا۔

رنجیت بتاتے ہیں کہ سامان اٹھاتے ہوئے انھیں ایک بستر پر پڑے تکیے کے نیچے پیسے نظر آئے۔ یہ 37 روپے 50 پیسے کی رقم تھی جو آج کے حساب سے تو نہایت معمولی لگتی ہے لیکن 1970 کی دہائی میں رنجیت کے لیے بہت بڑی رقم تھی۔ وہ کہتے ہیں کہ جلد ہی کھانا پکانے میں ماہر ہو گئے اور پھر انھوں نے ایک چھوٹی سی کیٹرنگ کمپنی کھول کی۔کینیڈا کے امیگریشن ویزے محدود کرنے پر پاکستانی فکرمند: ’میں تو بہت پُرامید تھا لیکن اب سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں‘رنجیت کی صحت بگڑی تو انھوں نے اسی دوران بائبل کا مطالعہ کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ انھوں نے پڑھا کہ ’مکار شخص اپنا قرضہ واپس نہیں کرتا، لیکن نیک شخص اسے لوٹاتا ہے۔‘ اس جملے نے ان پر گہرا اثر مرتب...

اس جوڑے کے چھ بچے تھے، تین بیٹے اور تین بیٹیاں۔ ایک بیٹے کی موت ہو چکی تھی جبکہ ایک پالانیادھی کولمبو جبکہ دوسرا بیٹا کرشن نوارا الیا میں ہی رہتا تھا۔ پالانیادھی اور کرشن سکتے میں تھے۔ ان کے لیے یہ بہت ہی حیران کن تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ رقم ان کے لیے بڑی مدد ہے۔ لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ چوری کا ایسا کوئی واقعہ ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نازیہ اور زوہیب حسن کے مشہور میوزک البم سے رتن ٹاٹا کا کیا تعلق تھا؟نازیہ اور زوہیب حسن کے مشہور میوزک البم سے رتن ٹاٹا کا کیا تعلق تھا؟زوہیب حسن کے مطابق مسٹر ٹاٹا اس بات کی زندہ مثال تھے کہ کوئی عظیم کاروباری شخص ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا انسان بھی ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا گیجٹ بنا لیاسائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا گیجٹ بنا لیاگیجٹ کیلیے سائنس دانوں نے ایک ایسا مائع بھی تیار کیا ہے جو گیجٹ سے پھینکے جانے پر ایک مضبوط چپکنے والا فائر بن جاتا ہے
مزید پڑھ »

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی نگرانی کرنیوالے جنرل کو اعلیٰ ترین فوجی اعزاز دیدیاآیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی نگرانی کرنیوالے جنرل کو اعلیٰ ترین فوجی اعزاز دیدیا’نشان فتح‘ کسی عسکری کامیابی پر دیا جانے والا ایران کا اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔
مزید پڑھ »

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاسابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاپچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت ہی بڑا موقع ہاتھ لگا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا چہرہ تبدیل کر سکتا ہے: نفتالی بینیٹ سابق اسرائیلی وزیراعظإ
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

قرعہ اندازی سے سال بھر میں 500 انعامات جیتنے والی خوش قسمت ترین خاتونقرعہ اندازی سے سال بھر میں 500 انعامات جیتنے والی خوش قسمت ترین خاتونان کے گھر کا 50 فیصد سے زیادہ سامان قرعہ اندازی سے جیتے جانے والے انعامات پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:16:55