قرعہ اندازی سے سال بھر میں 500 انعامات جیتنے والی خوش قسمت ترین خاتون

Japan خبریں

قرعہ اندازی سے سال بھر میں 500 انعامات جیتنے والی خوش قسمت ترین خاتون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ان کے گھر کا 50 فیصد سے زیادہ سامان قرعہ اندازی سے جیتے جانے والے انعامات پر مبنی ہے۔

جاپان کی خوش قسمت ترین سمجھی جانے والی خاتون جو ایک سال میں 500 بار ریفل یا قرعہ اندازی کے ذریعے انعام جیتنے میں کامیاب رہی۔

جاپان میں کاروباری اداروں کی جانب سے آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات دینے کا سلسلہ کافی عام ہے اور اسے مؤثر مارکیٹنگ حکمت عملی تصور کیا جاتا ہے۔ خاتون کے مطابق آن لائن انعامات جیتنے کے حوالے سے ان کی کامیابی کا راز مختلف حکمت عملیوں میں چھپا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
مزید پڑھ »

نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر میں دریا تیزی سے خشک ہونے لگےموسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر میں دریا تیزی سے خشک ہونے لگےگزشتہ 5 سال کے دوران دنیا بھر میں دریاؤں میں پانی کی سطح اوسط سے کم رہی۔
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومکھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

گزشتہ سال آئی پی پیزکو 979 ارب روپے کی ادائیگیاں کی گئیں، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیشگزشتہ سال آئی پی پیزکو 979 ارب روپے کی ادائیگیاں کی گئیں، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیشایک سال میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی 8 آئی پی پیزکو 718 ارب روپے سے ز ائدکی کیپیسٹی پیمنٹ کی گئیں: پاور ڈویژن
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:48:03