گزشتہ 5 سال کے دوران دنیا بھر میں دریاؤں میں پانی کی سطح اوسط سے کم رہی۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا میں کافی کچھ تبدیل ہورہا ہے اور اب اس کے ایک اور تشویشناک اثر کا انکشاف ہوا ہے۔
2023 میں 50 فیصد سے زیادہ عالمی دریاؤں کے طاس کی صورتحال غیرمعمولی رہی اور زیادہ تر میں پانی کی کمی دیکھنے میں آئی۔شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے آم کی فصل متاثر، پیداوار 6 لاکھ ٹن کم ہوگئی50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےحکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیا 2023 دنیا کی تاریخ کا گرم ترین سال تھا جس دوران دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کم رہا اور متعدد ممالک کو خشک سالی کا سامنا ہوا۔
ڈبلیو ایم او کی سیکرٹری جنرل Celeste Saulo نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پانی پر سب سے زیادہ اثرات مرتب ہوئے ہیں، ہمیں بہت زیادہ بارشوں، سیلاب اور خشک سالی سے تباہ کن اثرات کے اشارے ملے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
مزید پڑھ »
کھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: وزیراعظم کا خطابموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا :وزیراعظم کا امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب
مزید پڑھ »
دنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم، تحقیق میں وجہ سامنے آگئی2023 میں دنیا بھر میں ایک تہائی سے زیادہ بچے مایوپیا یعنی بصارت سے محروم تھے اور یہ تناسب 2050 میں تقریباً 40 فیصد تک بڑھ جائے گا: تحقیق میں انکشاف
مزید پڑھ »
چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکبس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا: ریسکیو حکام
مزید پڑھ »