منگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے میچز جیت لیے۔
پاکستان کے کیوئسٹ اسجد اقبال نے پہلے روز منگولیا کے اولزیتوگ داواسورن کو با آسانی 1-4 سے شکست دی۔ اسجد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مرتبہ 75 کے بریک کھیلے۔ اسجد کی فتح کا فریم اسکور 18-50، 0-75، 0-82، 0-73 اور 0-64 رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغازپاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے دونوں گروپ میچز جیت لیے
مزید پڑھ »
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےایمان خان اور بانو بٹ نے قازقستان کی حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے جیتے
مزید پڑھ »
پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »
بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے میڈلز جیتنے کے امکانات بہت زیادہ تھے اور ان کی عدم شرکت انتہائی مایوس کن ہے: پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومپاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد، بنگلا دیش کو 3 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا، 15 فیصد جرمانہ عائد
مزید پڑھ »
ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے بھارت نے سب سے زیادہ کمائی کی
مزید پڑھ »