تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاک

Thailand خبریں

تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا: ریسکیو حکام

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے مضافات میں منگل کی صبح ایک اسکول بس میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب اسکول کے بچے اور اساتذہ بس میں سوار ہو کر تعلیمی دورے پر جا رہے تھے، بس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق بس میں اساتذہ اور طلبہ سمیت کل 44 افراد سوار تھے جن میں 38 طالب علم اور 6 ٹیچر شامل تھے جب کہ حادثے میں 25 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اور متعدد زخمی ہیں۔اسکول بس میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب اسکول کے بچے اور اساتذہ بس میں سوار اپنی منزل کی جانب جارہے تھے: میڈیا رپورٹس تھائی پولیس کے مطابق بس میں سوار 19 افراد کو ریسکیو کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ 22 طلبہ اور 3 استاد بس کے اندر پھنسے رہنے کی وجہ سے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔دوسری جانب تھائی لینڈ کی ٹرانسپورٹ منسٹری نے اس حادثے کے بعد فوری ایکشن لیتے ہوئے دو ماہ میں تمام پبلک بسوں کی انسپیکشن کی ہدایت جاری کر دی ہے۔آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی لینڈ: بیماری میں بھی چھٹی نہ ملی، خاتون کی دوران ملازمت موت واقع ہوگئیتھائی لینڈ: بیماری میں بھی چھٹی نہ ملی، خاتون کی دوران ملازمت موت واقع ہوگئی30 سالہ خاتون مئی کا تعلق تھائی لینڈ سے تھا اور وہ مقامی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک الیکٹرانکس کمپنی میں کام کرتی تھی
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افراد ہلاک، 8 زخمیشمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افراد ہلاک، 8 زخمیماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار6 افراد ہلاک اور 8 افراد شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاکچین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاکاسکول بس نے قطار بناکر مرکزی دروازے سے داخل ہونے والے طلبا کو کچل دیا
مزید پڑھ »

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقابریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقابہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے، 3 کے ہلاک ہونے کا خدشہ جب کہ صرف ایک کو بچایا جا سکا
مزید پڑھ »

امریکا، یحییٰ سنوار سمیت 5 حماس رہنماؤں پر اسرائیل پر حملے کا الزامامریکا، یحییٰ سنوار سمیت 5 حماس رہنماؤں پر اسرائیل پر حملے کا الزامحملے میں 40 سے زائد امریکیو سمیت 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے
مزید پڑھ »

جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بریجاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بریایواؤ ہاکاماڈا کو 1968 میں دو بچوں سمیت چار افراد کو گھر جلا کر مارنے کا الزام میں سزا سنائی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:53:45