حملے میں 40 سے زائد امریکیو سمیت 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے
جولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.
امریکہ نے منگل کے روز حماس کے سرکردہ رہنماؤں کے خلاف جنوبی اسرائیل میں سات اکتوبر کو ہونے والے مہلک حملے کی منصوبہ بندی، حمایت اور اس کے ارتکاب میں ملوث ہونے پر فوجداری الزامات کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کے مزاحمتی گروپ کے سربراہ یحییٰ سنوار اور کم از کم پانچ دیگر افراد کے خلاف الزامات میں ان پر سات اکتوبر کو ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس میں 40 سے زائد امریکیوں سمیت 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
اس حملے کے نتیجے میں غزہ پر اسرائیلی حملہ ہوا جس میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زیادہ تر علاقے برباد ہو چکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئےیحییٰ سنوار اس سے قبل غزہ میں حماس کی سربراہی کررہے تھے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کیلئے خوف کی علامت حماس کے نومنتخب سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟یحییٰ النسوار غزہ میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ ہیں اور اسرائیل انہیں 7 اکتوبر 2023 کے حملے کا ماسٹر مائند سمجھتا ہے
مزید پڑھ »
ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے؛ بائیڈنامریکا، قطر اور مصر نے حماس اور اسرائیل پر غزہ جنگ بندی مذاکرات پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »
قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختمحماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا: مصری سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »