اسرائیل کیلئے خوف کی علامت حماس کے نومنتخب سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟

Gaza خبریں

اسرائیل کیلئے خوف کی علامت حماس کے نومنتخب سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

یحییٰ النسوار غزہ میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ ہیں اور اسرائیل انہیں 7 اکتوبر 2023 کے حملے کا ماسٹر مائند سمجھتا ہے

اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ہونے والے حملے کا ذمہ دار غزہ پٹی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قرار دیا ہے۔

19 اکتوبر 1962 کو خان یونس کے ایک کیمپ میں آنکھ کھولنے والے یحییٰ ابراہیم حسن السنوار نے ابتدائی تعلیم خان یونس کے اسکول میں ہی حاصل کی اور پھر غزہ کی اسلامک یونیورسٹی سے عربی میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی، انہوں نے 5 سال تک یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل میں خدمات انجام دیں اور پھر کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین بھی رہے۔

13 فروری 2017 کو یحییٰ النسوار اسماعیل ہنیہ کی جگہ غزہ پٹی میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ منتخب ہوئے اور انہوں نے خلیل الحیا کو اپنا نائب مقرر کیا اور پھر یحییٰ النسوار کو پارٹی انتخابات کے ذریعے غزہ پٹی میں حماس کا سربراہ مقرر کر دیا گیا اور اسماعیل ہنیہ کو خالد مشعال کا جانشین بنا دیا گیا۔ مارچ 2021 میں یحییٰ النسوار دوسری مدت کے لیے غزہ میں حماس کے سربراہ منتخب ہوئے اور انہیں غزہ کا ڈی فیکٹو حکمران تصور کیا جانے لگا اور انہیں حماس میں اسماعیل ہنیہ کے بعد دوسرا طاقتور ترین شخص مانا جانے لگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے لیے الیکشن کرواتی ہے۔
مزید پڑھ »

یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئےیحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئےیحییٰ سنوار اس سے قبل غزہ میں حماس کی سربراہی کررہے تھے۔
مزید پڑھ »

امیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیامیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیکون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
مزید پڑھ »

محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟الضیف ایک پراسرار شخصیت کے مالک ہیں جن کو فلسطینی ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کے نام سے جبکہ اسرائیلی ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیااسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیاحماس کے نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنماؤں کے نام سامنے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیااسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیاحماس کے نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنماؤں کے نام سامنے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:48:19