ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاب

پاکستان خبریں خبریں

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے، 3 کے ہلاک ہونے کا خدشہ جب کہ صرف ایک کو بچایا جا سکا

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاببنگلا دیش سے ٹیسٹ میں وائٹ واش، شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لیبنگلادیش کیخلاف تاریخی ہزیمت؛ ہرشا بھوگلے بھی خاموش نہ رہ سکےپاکستانی بچے کی بین الاقوامی مقابلۂ قرأت میں چوتھی پوزیشن.

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر کو بحیرہ عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم وہ گر کر سمندر میں غرقاب ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے جن میں سے 3 سمندر میں ڈوب گئے جب کہ صرف ایک کو بچایا جا سکا۔حادثے میں لاپتا ہونے والے 3 اہلکاروں کی تلاش مں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن میں 4 بحری جہاز اور 2 طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔

یاد رہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈ کے اس ہیلی کاپٹر نے ریاست گجرات میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب میں 67 جانیں بچائی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر؛ سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں ہلاکمقبوضہ کشمیر؛ سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں ہلاکبھارتی فوج کی ٹیم ضلع ڈوڈا کے ایک جنگل میں ملٹری آپریشن کرنے کے لیے پہنچی تھی
مزید پڑھ »

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفبنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوان کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں چوری شدہ ہیلی کاپٹر کھڑی توڑ کر ہوٹل میں داخل؛ پائلٹ ہلاکآسٹریلیا میں چوری شدہ ہیلی کاپٹر کھڑی توڑ کر ہوٹل میں داخل؛ پائلٹ ہلاکہیلی کاپٹر جس ہوٹل سے ٹکرایا وہ نوفلائی زون میں واقع تھا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیداسی علاقے میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:51:32